• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیتن یاھو نے غزہ اور لبنان پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا

جمعرات 05-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister41

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھرغزہ کی پٹی اور لبنان پرحملے کی دھمکی دی ہے. صہیونی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لبنانی سرحد پرفوج کے درمیان جھڑپ کی ذمہ داری بیروت پرعائد ہوتی ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے "ایلات ” پر راکٹ حملے حماس نے کیے ہیں. اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ان کے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ "میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہمارے فوجیوں کے خلاف متشدد کارروائیوں کی ذمہ داری لبنانی حکومت اور حماس پرعائد ہوتی ہے. میں حماس اور لبنان سے کہہ رہا ہوں کہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں. اسرائیل اپنے ایک ایک شہری اور سپاہی کی جان بچانے کے لئے آخری حد تک جانے کو تیار ہے. دفاع کے معاملے میں کہیں کسی سے کوئی رعایت نہیں رکھی جائے گی” نیتن یاھو نے مزید کہا کہ” اسرائیل کے دفاع سے متعلق پالیسی بالکل واضح ہے ہمارے شہریوں یا فوج پر کہیں سے بھی حملہ ہوا تو ہم اس کا سخت جواب دیں گے”. خیال رہے کہ بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جبکہ گذشتہ روز مصر نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ دو روز قبل اردنی کی وادی” العقبہ” اور اسرائیلی زیرکنٹرول علاقے”ایلات” میں گرنے والے راکٹ غزہ سے فائر کیے گئے تھے. اور ان کی ذمہ داری غزہ کی مزاحمتی تنظیموں پرعائد ہوتی ہے. دوسری جانب حماس نے اسرائیل اور اردنی علاقوں میں راکٹ حملوں میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.