• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نومبر میں 48 مرتبہ حرم ابراھیمی میں آذان کی ممانعت کی گئی

جمعہ 04-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ibrahimi جنوب مغربی کنارے کے ضلع الخلیل میں محکمہ اوقاف نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے نومبر کے مہینے کے دوران 48 مرتبہ مسجد ابراھیمی میں آذان دینے پر پابندی عائد کی گئی۔ محکمہ اوقاف کے ڈائریکٹر زید الجعبری نے کہا کہ "حرم ابراھیمی کی دیکھ بھال پر مامور انتظامیہ کو اسرائیل حکام بار بار مجبور کرتے ہیں کہ مسجد ابراھیمی میں آذان نہ دی جائے کیونکہ اس سے قرب و جوار کے یہودی آبادکاروں کے آرام اور ان کے تلمودی مذہبی شعائر کی انجام دہی میں خلل پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسجد ابراھیمی میں آذان پر پابندی عائد کئے ہوئے ہے تاکہ مسجد ابرہیمی میں مسلمان نماز ادا نہ کر سکیں۔ یاد رہے کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے مسجد کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی کے اقدامات سخت کر دیئے ہیں۔ نماز کے لئے آنے والوں کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.