• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نرسنگ انجمن کا جامعہ بن گوریان میں مفت تربیت سے متعلق انتباہ

بدھ 14-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jordan-nursing-organization

اردن میں نرسنگ کے پیشے سے وابستہ افراد کی انجمن نےنئے فارغ التحصیل طلبہ سے کہا ہے کہ وہ بن گوریان یونیورسٹی میں نرسنگ کی ٹریننگ سے متعلق پیش کشوں سے خبردار رہیں کیونکہ ایسے اقدامات صہیونی ریاست سے تعلقات نارملائز کرنے کے زمرے میں آتے ہیں۔

نرسنگ سٹاف انجمن کے صدر خالد ابوعزیزہ نے انکشاف کیا کہ اردن کی ایک مقامی تنظیم نرسنگ کے شعبے سے فارغ التحصیل نئے گریجویئٹس کو اسرائیل کی بن گورین یونیورسٹی میں فری ٹریننگ کے لئے بھجوا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اسرائیل سے تعلقات نارملائز نہ کرنے سے متعلق نرسنگ سٹاف انجمن کے اپنے ہی فیصلے کی نفی ہے۔

اردن سے شائع ہونے والے اخبار "الغد” میں شائع ہونے بیان میں ابو عزیزہ نے نئے گریجوئیٹس کو خبردار کیا کہ وہ مقامی تنظیم کے جال میں نہ آئیں کیونکہ اس سے معاملہ کرنے والوں کے پریکٹس لائسنس منسوخ اور ایسوسی ایشن کی رکنیت ختم کردی جائے گی۔

نرسنگ انجمن کے صدر نے اس مقامی تنظیم کا نام ظاہر کرنے گریز کیا ہے کہ جو نئے نرسنگ گریجوئیٹس کو اسرائیل مفت تعلیم کے لئے بھجوا رہی ہے۔ انہوں نے تنظیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تعلقات نارملائز کرنے سے متعلق اقدامات سے گریز کریں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تنظیم مختصر عرصے میں 37 طلبہ کو اسرائیلی یونیورسٹی میں تعلیم کے لئے بھجوا چکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.