• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نابلس کے میئر کی اسیر بیٹی اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 20-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

safaa-al-masri-daughter-of-khulud-al-masri-deputy-mayor-of-nablus-city اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے سٹی ناظم خلود المصری کی بیٹی صفا المصری کو رہا کر دیا ہے۔ بیس سالہ صفا المصری کی رہائی گذشتہ روز عمل میں آئی، ۔ چند روز قبل اس وقت عمل میں آئی تھی جب قابض نے صفا اور کے بھائی صہیب کو اردن سے واپسی پر الکرامہ گذرہ گاہ سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے ھشارون جیل میں جبکہ بھائی۔ صہیب کو مقبوضہ فلسطین میں بتاح تکفا کی جیل میں رکھاگیا، جس سے تفتیش جاری ہے جبکہ اس کی بہن کو رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب صہیب کے وکیل کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے موکل کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جس کے باعث ان کا کیس پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.