• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

میں اسرائیل پر یہودیوں کے حق کو کبھی چیلینج نہیں کروں گا: محمود عباس

جمعہ 11-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-with-israeli-zionist-leaders

رام اللہ انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ ” وہ اسرائیل پر یہودیوں کے حق کو کبھی چیلینج نہیں کرسکتا” ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں کئی یہودی تنظیموں کے راہنماوں کے اجلاس میں ان کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔ عرب48 ویب سائٹ کے مطابق، دو گھنٹے جاری رہنے والی اس میٹنگ میں رام اللہ انتظامیہ اور اسرائیل کے درمیان با لواسطہ مزاکرات اور خطے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گفتگو ہوئی۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ میٹنگ سوال و جواب کی صورت میں جاری رہی۔ عباس نے کہا کہ ماضی میں اس نے ایک سہ فریقی کیمشن بنانے کی تجویز دی تھی جو اشتعال اور تشدد کی راہ اختیار کرنے اور ترغیب دلانے والوں کو سزا دے گی ،لیکن اسرائیل نے اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔ یہ سوال پوچھنے پر کہ وہ اسرائیل کو قائل کرنے کیلئے کہہ ان کے ساتھ مزاکرات میں مخلص ہے کونسا اقدام اٹھا نے کیلئے تیار ہے توعباس نے انہیں یاد دلایا کہ” اس نے چینل 10 پر براہ راست اسرائیلی شہریوں سے خطاب کیا،کیا یہ بہتر نہیں رہے گا کہ نیتن یاہو بھی کسی فلسطینی چینل پر آکے ،ایسا ہی کرے”بعد میں محمود عباس نے پی بی ایس کے چارلی روز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "میں نے اوباما کے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی اور سرحدوں کے بارے میں کوئی پیش رفت ہوئی تو وہ براہ راست مذاکرات شروع کرنے میں کوئی تامل نہیں برتے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.