• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملائشیا کی 67 رکنی امدادی ٹیم کی غزہ آمد

منگل 10-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rafah-crossing5

فلسطینی سرحدی و راہداری امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ پیر کے روز ملائشیا کی ہلال احمر کی میڈیکل ٹیم کا 67 رکنی وفد غزہ پہنچا ہے. وفد کی امد کا مقصد غزہ میں متعدد مریضوں کے سرجری اور دیگر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینا ہے. وزارت سرحدی امور کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملائشیا کے 67 رکنی وفد میں 30 مختلف اسپیشلسٹ ڈاکٹرز شامل ہیں. اس کے علاوہ 10 ہندو اور 10 چینی امدادی کارکن شامل ہیں. ملائشین امدادی ٹیم 13 روز تک غزہ میں قیام کرے گی. ملائشین وفد غزہ میں پانچ مقامات پر چھوٹی ڈسپنسریاں بھی قائم کریں گے جن کا انتظام فلسطینی حکومت کو سپرد کیا جائے گا. دریں اثناء فلسطین میں کام کرنے والے ایک خیراتی ادارے "امان”نے غزہ میں شہریوں کو افطار اور سحر میں سہولیات فراہم کرنے کے لیےاپنے رمضان پروگرام کا اعلان کیا ہے. امان کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ وہ مستحق شہریوں کو سحری اور افطاری کا سامان فراہم کریں گے. انہوں نے مخیر شہریوں سے امان کے پروگرام میں تعاون کی بھی اپیل کی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.