• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقدسات اسلامی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے: حماس

پیر 01-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کا فوج اور پولیس کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرنا فلسطینی مقدسات کے خلاف صہیونی سازشوں کاحصہ ہے، گذشتہ روز بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے فلسطینی نمازیوں پر حملہ القدس کو یہودیت کے رنگ میں رنگنے اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی سازشوں کاحصہ ہے۔ حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام ملک میں موجود تمام مقدسات کے تحفظ کا عزم کیے ہوئے ہیں اور حماس تمام مقدس مقامات کے حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنائے گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے حملوں اور انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کےاقدامات کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد ہو گی۔ بیان میں مزید کیا گیا کہ ناپاک یہودیوں کو فلسطین میں دندنانے اور مقدس مقامات کے بے حرمتی کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی اور اسلامی مقدسات کے خلاف جاری سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ حماس نے اتوار کےروز مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند یہودیوں کے داخلے اور نمازیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے صہیونی جارحیت کا متحد ہو کر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.