• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں قبہ صخرہ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تصویر والے پوسٹرز

ہفتہ 20-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_map-without-dome-of-rock

انتہا پسند یہودیوں نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں مقبوضہ بیت المقدس کی قبہ صخرہ کے بغیر تصویر شائع کی۔ تل ابیب میں عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار” یدیعوت احرونوت ”کے مطابق انتہا پسند یہودیوں نے گزشتہ روز بیت المقدس کی تصویریں لوگوں میں تقسیم کیں۔

ان تصویروں میں قبہ صخرہ کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی کی تصویر تھی۔اخبار کے مطابق یہ تصاویر ”ہاگار ”نامی عباد ت کے حوالے سے تقسیم کی گئی ہیں۔ یہ عبادت اور دعائیں یہودی مذہبی تہوار عید البسیع کے موقع پر ادا کی جائیں گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.