• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں مکانات منہدم کرنے کا صہیونی منصوبہ

جمعرات 18-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition1

اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی روزنامے "ہارٹز” نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ملکتی سیکڑوں مکانات کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اخبار کے مطابق اسرائیلی حکومت کے قانونی مشیر نے القدس کی پرانی بلدیہ میں فلسطینیوں کے سیکڑوں مکانات گرانے کے لئے میمورنڈم ارسال کیا ہے۔ حکمنامے میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے مسجد اقصی کے جنوبی علاقے بلدیہ سلوان کی بطن الھوی کالونی میں واقع "بیت یوناتان”یہودی بستی کو وقتی طور پر بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے اسرائیل یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ اگر فلسطینیوں کے مکانات مہندم کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب اسرائیلی یہودی بستیوں کے رہائشی بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ ہارٹز نے اپنے جمعرات کے پرنٹ اور آن لائن ایڈیشنز میں قانونی مشیر کی دفتر سے جاری ہونے والے میمورنڈم نما اشتہار کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی مشیر کے میمورنڈم میں یہودی بستی کے جزوی اور وقتی بندش کا ذکر دراصل فلسطینیوں کے ردعمل سے بچنے کی خاطر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.