• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں بیسیوں فلسطینی نوجوانوں کا اغواء

بدھ 07-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine-arrest قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے کی وسیع پیمانے پر کارروائی کی- ذرائع کے مطابق مسجد اقصی میں انتہا پسند یہودیوں کے داخلے پر احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے کے تناظر میں بیسیوں فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا- اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے الثوری، سلوان، جبل زیتون اور راس العمود علاقوں پر چھاپے مارے- عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکار فلسطینیوں کے گھروں میں وحشیانہ انداز میں داخل ہوئے اور مطلوب افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام کی طرف لے گئے- اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کے اچانک گھروں میں داخل ہونے سے سچے خوف و ہراس کا شکار ہو گئے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.