• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں گرفتاریوں کا سلسلہ تیز

جمعرات 13-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier39

کثیر الاشاعتی عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز مغربی کنارے میں 15فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر پہنچا دیا تاہم مقامی ذرائع کے مطابق گرفتار ہوئے شہریوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے.

یہ15شہری سالفت ضلع کے کفر حارس گاوں سے تعلق رکھتے ہیں اور سب کے سب کم عمر بچے ہیں۔ان پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر پتھر مار رہے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسی طرح کے آپریشنز جنین ،نابلس،قلقلعہ اور بیت لحم اضلاع میں بھی ہوئے ہیں اور وہاں سے بھی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.