• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ہفتہ 13-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine-foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel20 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف کریک

ڈاؤن جاری ہے۔ متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں حماس کے دو کارکنوں کو اغوا کرلیا۔

حماس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نابلس میں فلسطینی شہری یعقوب استیتہ کو اغوا کیا گیا۔ انہیں سیکیورٹی فورسز کے دفتر میں طلب کرنے کے بعد اغوا کیا گیا۔

الخلیل میں سکول ٹیچر منیر محمد حوامدہ کو اغوا کیا گیا۔ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے منیر محمد حوامدہ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.