• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصری سرحد پر سرنگ گرنے سے ایک فلسطینی مزدور جاں بحق

بدھ 03-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

tunnels-on-the-border-between-the-blockaded-coastal-sliver-of-gaza-and-egypt مصر اور غزہ کی سرحد پر سرنگ کرنے سے ایک فلسطینی مزدور جاں بحق ہوگیا- غزہ میں وزارت صحت کے شعبہ ایمرجنسی کے ڈائریکٹر حسنین معاویہ نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے مزدور کا تعلق غزہ کے شمالی علاقے سے تھا- واضح رہے کہ غزہ اور مصر کے درمیان سرحد پر واقع سرنگوں میں مختلف حادثوں میں متعدد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں – فلسطینی شہری ان سرنگوں کو مصر سے روز مرہ کے استعمال کی اشیاء لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں- غزہ کی ناکہ بندی کے باعث فلسطینی سرنگوں کے ذریعے اشیاء خوردو نوش لانے پر مجبور ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.