• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 8 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر نے غزہ سرحد تین دن کے لئے کھول دی

پیر 04-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rafah-border-gaza-egypt مصری حکومت نے غزہ کی رفح سرحد کھول دی- سرحدی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک 1028مسافر رفح کے ذریعے سفر کرچکے ہیں جن میں مریض اور طلبہ بھی شامل ہیں- جبکہ مصری حکومت نے 72 مسافروں کو سفری کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سرحد سے واپس کر دیا – رفح سرحد پیر اور منگل کے روز بھی کھلی رہے گی – واضح رہے کہ مصری حکومت نے غزہ سے مصر نے جانے کے لیے رفح سرحد کو تین دن تک کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.