• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر نے دوران عید رفح کراسنگ بند کر دی

اتوار 05-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rafah-crossing4

فلسطینی سرحدات اور پھاٹکوں کی کمیٹی کے تازہ اعلان کے مطابق غزہ اور مصر کی سرحد پر واقع رفح کراسنگ عید الفطر کے موقع پر بند کر دی جائے گی، جمعہ اور ہفتہ کی بندش کے بعد اتوار کے روز راہداری سے آمد و رفت معمول کے مطابق دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ کو بند کرنے کے احکامات مصری حکام کی جانب سے دیے گئے ہیں، جس کا مقصد راہداری پر کام کرنے والے عملے کو عید کی چھٹیاں گھر گزارنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.