• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مشرق وسطی میں حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی موساد کی مہم

منگل 16-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof4 اسرائیل مشرق وسطی کے مختلف حصوں میں حماس اور حزب اللہ کے کارکنوں کو ٹارگٹ کرنے کے لیے مہم جاری رکھے ہوئے ہے- برطانوی اخبار ’’ٹائمز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹ اپنے دشمن حزب اللہ اور حماس کو مشرق وسطی میں سرگرمیوں سے روکنے کے لیے ان کے کارکنوں کو پراسرار طریقے سے قتل کرنے کی کارروائیاں کررہے ہیں- اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی کارندوں کا ٹارگٹ وہ ملاقاتیں ہیں جو حماس اور حزب اللہ یا ایرانی انقلابی گارڈز کے رہنماؤں کے درمیان ہوتی ہیں- مشرق وسطی کے مختلف ممالک میں حال ہی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیوں میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ملوث ہونے کے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں- اخبار کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا آغاز دسمبر 2008ء میں ہوا جب شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس میں حماس کے رہنما اور ایرانی حکومت کے عہدیداران موجود تھے- حماس نے القسام بریگیڈ کے کمانڈروں عزالدین الشیخ الخلیل اور محمود مبحوح کے قتل کا الزام موساد پر لگایا ہے- الشیخ الخلیل کو چار سال قبل دمشق اور محمود مبحوح کو گزشتہ ماہ دبئی کے ایک ہوٹل میں شہید کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.