• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

(مسلمانان پاکستان کل بروز جمعۃ المبارک 9اکتوبر عالمی استعمار امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منائیں اور ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کریں۔ ( ترجمان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

جمعرات 08-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa مسلمانان پاکستان کل بروز جمعۃ المبارک 9اکتوبر عالمی استعمار امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منائیں اور ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کریں۔ ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے ترجمان نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی القدس فاؤنڈیشن ( فلسطین و بیروت) کی اپیل پر امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف بھر پور احتجاج کریں۔ کیونکہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے گرد سرنگیں کھودنی شروع کردی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کے عمل کو زیادہ تیز کردیا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو بیدار ہونا ہوگا اور صیہونی سازشوں کے خلاف متحد ہوکر اپنا ردّ عمل ظاہر کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانان پاکستان فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے رہیں گے اور ہر سطح پر فلسطین کی سیاسی اور اخلاقی حمایت کو جاری رکھیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.