• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"مسجد عمری کو شہید کرنا دراصل مسجد اقصیٰ کو مسمار کرنے کی اسرائیلی کوششوں کا آغاز ہے”

جمعہ 26-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-taleb-abu-shaar-minister-of-endowments-and-religious-affairs فلسطینی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور طالب ابو شعر نے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ مسلمانوں کے اکثرمقدس مذہبی مقامات کو اپنے کنٹرول میں لینے اور انہیں مسمار کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے اور اس طرح کے اقدامات سے صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کو منہدم کرنے کا راستہ ہموار کرنے کی کوششوں میں رنگ بھرنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ بدھ کی رات کو اپنے ایک پریس بیان میں وزیر مذہبی امور و اوقاف نے کہا کہ سلوان ضلع میں کئی تعمیرات جن میں مسجد عمری بھی شامل ہے، کی مسماری کیلئے نوٹسز چسپاں کرنے سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تباہ و برباد کرنے کی حکمت عملی پر برق رفتاری سے کام شروع کرچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو عرب اور عالمی برادری کی پر اسرار خاموشی سے حوصلہ مل رہا ہے۔ ابو شعر نے اسلامی ممالک اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اپنی خاموشی توڑ دیں اور اسرائیل کو مذہبی مقامات کے تشخص کو ختم کرنے اور بیت المقدس کو یہودیانے کرانے کی سازشوں کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.