• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی کو نذر آتش کرنے کی 41 ویں برسی پر القدس فاونڈیشن کی رپورٹ

ہفتہ 21-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque-digging-sites

اسرائیل نے گذشتہ ایک برس کے دوران مسجد اقصی کو شہید کرنے کی غرض سے اس کے اردگرد 34 مقامات پر زیر زمین سرنگیں کھود رکھیں ہیں جبکہ 22 اگست 2009 سے 21 اگست 2010 کی مدت کے دوران صہیونیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر 55 حملے کئے گئے۔ اس امر کا انکشاف بیروت میں قائم القدس فاونڈیشن انٹرنیشنل کی جانب سے "فوکس آن الاقصی” کے عنوان سے اپنی چوتھی سالانہ رپورٹ میں کیا۔ فاونڈیشن یہ رپورٹ ہر سال مسجد اقصی کی آتش زدگی کی برسی کے موقع پر گذشتہ چار برسوں سے باقاعدگی سے جاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسجد اقصی کو شہید کرنے کی غرض سے اسرائیلی حکام نے امسال گذشتہ برس کے مقابلے میں زیر زمین سرنگوں میں دو گنا اضافہ کیا ہے۔ اس سے پہلے کھودی جانے والی سرنگوں کے حوالے سے اسرائیل نے انتہائی محتاط رویہ اپناتا چلا آیا ہے اور پوری کوشش کرتا رہا ہے کہ دنیا کو ان کی بابت معلوم نہ ہو سکے۔ القدس فاونڈیشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک برس میں کھودی جانے والی سرنگوں کو صہیونی تنظیمیں اور ادارے دیدہ دلیری کے ساتھ بلا کسی خوف و خطر جاری رکھے ہوئے تھے۔ بہت سے صورتوں میں ان سرنگوں کو کھودنے والے انتہا پسند یہودی مسلمانوں کے ساتھ مڈبھڑ کے لئے بھی تیار نظر آتے تھے۔ گذشتہ ایک برس کے دوران 34 سرنگیں کھودی گئیں۔ ان میں نو سرنگیں گذشتہ برس کھودی جانے والی سرنگوں سے زیادہ ہیں۔ اکیس سرنگیں مکمل ہیں جبکہ تیرہ پر کام جاری ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے 15 سرنگیں مسجد کے جنوبی حصے جبکہ 17 مغربی اور 2 شمال میں واقع ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.