• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزاحمتی تنظیمیں اسلامی رجحان

پیر 04-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-flag1

فلسطین کی ایک مشہور مزاحمتی تنظیم عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اپنا نام بدل کر اسلامی محاذ برائے آزادی فلسطین رکھ لیا ہے۔ غزہ سے فارس نیوز کے مطابق اسلامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ کمیونسٹ افکارو نظریات کے زوال اور اس تحریک کے دین مبین اسلام سے نزدیک ہونےکی بناپر تحریک نے فیصلہ کیا ہےکہ اب سےتحریک کانام اسلامی محاذ برائےآزادی فلسطین ہوگا۔ اس بیان میں آیا ہےکہ ہم خدا کا شکر ادا کرتےہیں کہ اس نے ہمیں توبہ کرنے اور دین مبین اسلام میں پناہ لینے کی توفیق عنایت کی اور ہمیں یہ بھی توانائي دی کہ ہم اسلامی تعلیمات کے مطابق فلسطینی قوم کی خدمت کرسکیں اور اس راہ میں قدم اٹھاسکیں۔ اس بیان میں تمام فلسطینی تنظیموں سے حمایت کی اپیل کی گئي ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.