• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مذہبی تقریب میں صہیونی صدر کی شرکت پر درز فرقے کی شدید تشویش

ہفتہ 01-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_druze-jewish

مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کے "درز” فرقے سے تعلق رکھنے والے مذہبی راہنماؤں نے پیغمبرحضرت شعیب علیہ السلام کے سلسلے میں سالانہ تقریب میں اسرائیلی صدر شمعون پیریز کی شرکت پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

درز فرقے کی عرب کمیٹی کے رکن شیخ نمرنمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ "ہمیں شدیدافسوس ہے کہ نبی شعیب علیہ السلام کے سلسلے میں سالانہ تقریبات ہماری روایات کے خلاف مذہبی کے بجائے سیاسی رنگ اختیارکرتی جا رہی ہیں، حالیہ برسوں میں شدت کے ساتھ یہ محسوس کیا جاتا رہا ہے کہ مذہبی تقریبات میں سیاسی راہنماؤں اور برسراقتدار اعلیٰ سطح کے اہلکاروں کا غلبہ ہو گیا ہے”۔

واضح رہے کہ 1974ء میں مقبوضہ فلسطین میں حضرت شعیب کے سلسلے میں منعقدہ مذہبی تقریب میں "درز” فرقے کے پیروکاروں اور حکومتی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہوئی تھیں جب اس وقت کے اسرائیلی یتزحاک رابین نے تقریب میں شرکت کی کوشش کی۔ تقریب میں کشیدگی کے بعد رابین پچھلے دروازے سے نکل کرچلے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.