• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس کا اسرائیل سے مذاکرات کا فیصلہ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے: بحر

منگل 02-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ahmed-bahar9 فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ مذاکرا کے بحالی کی پیشکش پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ان کایہ فیصلہ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے۔ پیر کے روز محمود عباس کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کے جاری رہتے ہوئے اسرائیل سے مذاکرات بے معنی ہیں۔ محمود عباس نے اسرائیل سے مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ کر کے خود ہی اپنے فیصلوں اور اسرائیل کی مزمت سے متعلق بیانات کی نفی کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کے مفادات کے برعکس اسرائیل سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کا قتل ہو گا۔ محمود فلسطین اسرائیل مذاکرات کی بحالی نہیں بلکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے مذکرات کر رہے ہیں جو مسئلہ فلسطین کےحوالے سے نہایت خطرناک اقدام ہو گا، اس سے نہ صرف فلسطینیوں کے بنیادی حقوق پر ضرب لگے گی بلکہ لاکھوں پناہ گزینوں کی واپسی کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا۔ ڈاکٹر احمد بحر نے کہا کہ محمود عباس اسرائیل سے مذکرات کے بجائے فلسطین کی داخلی صورتحال کی بہتری کے لیے کوششیں کریں، مفاہمت کے لیے کی جانے والی کوششوں کوکامیاب بنانے کے لیے اقدامات اٹھائیں اور اسرائیل کو جنگی جرائم کا موقع فراہم کرنے کے بجائے اس کے جنگی جرائم کا تعاقب کریں۔ واضح رہےکہ پیر کے روز محمود عباس نے دورہ روس سے واپسی پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر اسرائیل تین ماہ کے لیے غیر قانونی یہودی آبادکاری عارضی طور پر بند کر دے تو وہ تل ابیب کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.