• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محبوس فلسطینی مکمل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتا ہے

ہفتہ 29-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner15

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم "محبوسین سٹیڈیز سنٹر”نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جبالیا ریفوجی کیمپ سے وابستہ محبوس ماجدی حماد کی بینائی مکمل طور پر جانے کا اندیشہ ہے- محبوسین سٹیڈیز سنٹر کے مطابق ماجدی 1991سے اسرائیل فورسز کی حراست میں ہے اور اسے 6بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے. اس کی ایک آنکھ پہلے ہی بینائی کھو چکی ہے اور اب اس کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہوئی ہے. اس سے یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ کہیں وہ دوسری آنکھ کی بھی بینائی سے محروم نہ ہوجائے کیونکہ اسرائیلی جیلوں میں جان بوجھ کر بیماروں کے علاج سے غفلت برتی جاتی ہے- سنٹر کے چیر مین رافت حمدونہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی قابض انتظامیہ پر حماد کے علاج کیلئے دباو ڈالیں تاکہ وہ مکمل طور پر بینائی سے محروم نہ ہوجائے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.