• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مبحوح کے قاتلوں کو کریڈٹ کارڈ امریکی کمپنی نے جاری کیے

جمعرات 04-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

european-suspects-involved-in-the-killing-of-hamas-leader-mahmoud-al-mabhouh1 جنوری میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنما محمود المبحوح کے قتل میں ملوث افراد کے کریڈٹ کارڈ ایک معروف امریکی تجارتی کمپنی "پیونیر” کی جانب سے جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ "اشنگٹن میں انٹیلی جنس پیشگوئی مرکز” کی جانب سے جاری عربی زبان میں ایک رپورٹ کے مطابق تجارتی کمپنی”پیونیر” نے اسرائیل میں ایجنٹ موجود ہیں، اور یہ کمپنی دنیا بھرمیں”پری پیڈ کریڈٹ کارڈ” جاری کرتی ہے۔ بعد ازاں ان کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کسی بھی جگہ ہوٹل میں کمرہ بک کرانے یا ویزے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ان کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی امریکا میں قائم "میٹا بنک” کے ذریعے کی جاتی ہے، اس بنک کی امریکا اور اس سے باہر کئی ممالک میں بھی برانچیں موجود ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنما محمود مبحوح کے قتل کا ماسٹر مائنڈ موساد کے بیرون ملک سکواڈ کا ایک سابق رکن ہے جس کا نام "یوال ٹال” بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ یوال ٹال یہودیوں کو اسرائیل میں آنے کے لیے مفت ویزے فراہم کرنے والی ایک تنظیم” ٹاگلٹ برتھ رائٹ” کو فنڈز فراہم کرتے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی کئی اور کمپنیاں بھی اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں، ان میں "کر مل وینچورز” کروس بارکیپیٹل” اور دیگر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ چوبیس فروری کو مبحوح کے قتل کی تحقیقات کے دوران دبئی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا کی کئی کمپنیوں نے مبحوح کے قاتلوں کو کریڈٹ کارڈ جاری کیے ہیں۔ جبکہ کسی امریکی ادارے کی جانب سے پہلی مرتبہ اس کا اعتراف کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.