• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لبنان کے سابق وزیر اعظم سعدی حریری کےبچکانہ اقدامات

جمعرات 10-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_saad-hariri-march-14

المنار ٹی وی نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعدی حریری کی اقدامات کو بچکانہ قراردیا ہے۔ المنار ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعدی حریری ہمیشہ سے حزب اللہ کے مخالف رہے ہیں۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق سعدی حریری نے دوہزار پانچ سے صیہونی حکومت کی33روزہ جنگ میں کبھی بھی حزب اللہ کی حمایت نہیں کی بلکہ اس کےخلاف ہی قدم اٹھایا ہے۔ المنار کی رپورٹ میں آیاہے کہ سعدی حریری نے علاقائي اور عرب ملکوں کی نشستوں میں ہمیشہ حزب اللہ کے خلاف موقف اپنایا ہے اور مصر و سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات سے فائدہ اٹھاتےہوئے حزب اللہ پردباو ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ المنار ٹی وی چینل نے کہا ہے کہ چودہ مارچ کے موقف صیہونی حکومت کے مواقف کی طرح ہیں اور یہ گروہ صیہونی حکومت بالخصوص صیہونی وزیرجنگ کی زبان ہی استعمال کرتاہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.