• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض فوج کا فلسطینی پر امن ریلی پر دھاوا

اتوار 13-12-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی پر امن ریلی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے کفر قدوم قصبے پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کی نکالی گئی ریلی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں‌نے 17 سال سے  بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج کے دوران قابض فوج نے  ریلی کے شرکاء پر ربڑ کی گولیوں  کے فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخی ہوئے جبکہ صہیونی فوج کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کر نے کےلیے آنسوگیس کی شیلنگ بھی  کی گئی  جس کے نتیجےمیں موقع پر موجود افراد کی آنکھوں کو شدید نقصان پہنچا  اور درجنوں لوگ سانس گھٹنے کی تکلیف سے دو چار ہوئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئ ہے ۔

Tags: صہیونیئزمقابض فوجقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.