• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج نے "ارتھ ڈے”کے موقع پر مشرقی خان یونس میں پرامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا

منگل 30-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_protest-land-day-demo-khan-younis

قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی خان یونس میں پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی خان یونس میں "ارتھ ڈے "کے موقع پر مظاہرین نے پرامن مظاہرہ کیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے شعبہ حادثات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نے واضح کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو براہ راست نشانہ بنایا جس کی وجہ سے کئی مظاہرین شدید زخمی ہو گئے۔ ان میں سے کافی کی حالت نازک ہے۔

ڈاکٹر معاویہ حسنین نے مزید بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے اور زخمیوں کی امداد کے آنے والی ایمبولنسز کو بھی علاقے میں نہیں جانے دیا جا رہا جس کی وجہ سے زخمیوں کو طبی امداد پہنچانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

دوسری جانب 48 ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی شہریوں نے ارتھ ڈے کے موقع پر ایک پر امن مظاہرے کا اہمتام کیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.