• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فیس بُک نے اسرائیلی دباٶ پر اسماعیل ھنیہ کا اکاٶنٹ بلاک کر دیا

جمعرات 20-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister65

بین الاقوامی شہرت یافتہ شوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ فیس بُک پرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کا اکاٶنٹ بلاک کر دیا گیا ہے. دوسری جانب انٹرنیٹ صارفین اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا ہے. فیس بُک صارفین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کا ویب پیج اچانک غائب کیا گیا، جبکہ ویب سائیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے اسماعیل ھنیہ کو پیشگی کسی قسم کی وارننگ نہیں دی گئی. ادھر اسماعیل ھنیہ کے قریبی ذرائع نے فیس بُک پر ان کے اکاٶنٹ کو بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ فیس بُک کی انتظامیہ نے یہ اقدام قابض اسرائیل کے دباٶکے تحت کیا ہے. ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ فیس بُک پراسماعیل ھنیہ کے پرستاروں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرچکی تھی اور تعداد میں نہایت سرعت کےساتھ اضافہ ہو رہا تھا. فیس بک صارفین کا کہنا ہے کہ اسماعیل ھنیہ کے ویب پیج کو بلاک کیے جانے کے بعد یہ اب یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ویب سائیٹ کی انتظامیہ دیگر فلسطینی قائدین کے ویب پیج بھی غائب کر سکتی ہے کیونکہ اسرائیل کی جانب سے سائیٹ کی انتظامیہ پر دباٶمسلسل بر قرار ہے. قبل ازیں ویب سائیٹ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ شیخ حسن نصراللہ کا اکاٶنٹ بھی بلاک کر چکی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.