• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینیوں کی فیس بک پر محمود عباس کا تختہ الٹنے کی مہم جاری

پیر 31-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel47

تیونس میں صدر زین العابدین بن علی کے نظام حکومت کے خاتمے اور مصر میں صدر حسنی مبارک کےخلاف جاری عوامی تحریک کے پیچھے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ فیس بک اور دیگر ایسی ہی ویب سائیٹ کا کردارسب سےاہم سمجھا جا رہا ہے. ایسے میں جب مصر، یمن اوراردن میں کرپٹ حکومتوں کےخلاف عوام نے فیس بک کےذریعے مہم چلا رکھی. فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمودعباس کےخلاف بھی محاذ گرم ہو چکا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی، مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور بیرون ملک مقیم فلسطینیوں نے فیس بک کے ذریعے صدرمحمود عباس کو ہٹانے اور تنظیم آزادی فلسطین کی تشکیل نو کی مہم شروع کی ہے. رپورٹ کے مطابق اب تک ہزاروں کی تعداد میں فلسطین سمیت دنیا بھر میں موجود فلسطینیوں نے اس مہم میں حصہ لیا ہے. رپورٹ کے مطابق فیس بک پر جاری مہم میں” ہم مجاہدین اور آزادی کے متوالے ہیں”، "ظلم اور جبرو تشدد کا راستہ بند کیا جائے”. "عباس ملیشیا اسرائیل کی سیکیورٹی اور صدرعباس اسرائیل کی چاکری چھوڑدیں”، "فلسطینی عوام فتح کی کرپٹ حکومت کےخلاف سڑکوں پرنکل آئیں”،”مجاھدین کو قتل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے”، "فلسطینی اتھارٹی کے جبر کو نہیں مانتے”،” بیت المقدس، پناہ گزینوں کی واپسی اور مسجد اقصیٰ پر سودے بازی کرنے والے حکمران گھروں کو جائیں، انہیں فلسطینی عوام قبول نہیں کریں گے” اور اس جیسے اور دسیوں نعرے نہایت تیزی کے ساتھ پھیلائے جا رہے ہیں. رپورٹ کے مطابق فیس بک پر جاری مہم میں فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ اور ان کے تمام اعیان و انصار کے نام لے کر ان کی کرپشن کی تذکرے کیے گئے ہیں. ان میں سلام فیاض، محمد دحلان، یاسرعبدربہ، صائب عریقات، نصر یوسف اور احمد قریع جیسی شخصیات بھی شامل ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.