• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی وزارت برائے امور اسیران کی طرف سے مریض اسیر کی رہائی کا مطالبہ

جمعرات 14-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

prisoner فلسطینی وزارت برائے امور اسیران نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مریض اسیر نسیم رضوان محمو دکی رہائی کا مطالبہ کیاہے- وزارت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ نسیم رضوان کی حالت بہت خراب ہے – اسے فوری علاج کی ضرورت ہے – اس کی رہائی کے لئے بین الاقوامی اداروں کو فوری مداخلت کرنی چاہیے- بیان کے مطابق نسیم رضوان کو 20نومبر 2003ء اغوا کیاگیا اور اسے اسرائیلی فوجی عدالت نے 12سال قید کی سز ا سنائی – جس سال نسیم رضوان کو گرفتار کیاگیا تھا اسی سال وہ اسرائیلی ٹینک کے گولے سے زخمی ہواتھا اور اس کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی- اس کا چار مرتبہ آپریشن کیاگیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکا- فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رضوان نسیم جیل میں بیساکھیوں کے سہارے چلتاہے – اسے اٹھتے بیٹھتے اپنے ساتھیوں کی ضرورت ہوتی ہے – اسے مصنوعی ٹانگ لگائے جانے کی ضرورت ہے – جیل انتظامیہ مصنوعی ٹانگیں لگانے کو مسترد کرتی ہے – وزارت کے مطابق اسرائیل مریض اسیروں کو جیل میں رکھ کر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.