• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مجلس قانون ساز کے اجلاس میں فتح کی طرف سے رکاوٹیں ڈالنا قابل مذمت عمل ہے

بدھ 03-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان ڈاکٹرسامی ا بو زہری نے فتح کی طرف سے رام اللہ میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے اجلاس میں رخنہ ڈالنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائی سے ثابت ہو ا کہ فتح کو جمہوری عمل پر کوئی اعتماد ہے نہ وہ کوئی جمہوری فیصلہ قبول کرنے کیلئے تیار ہے۔ ان کے نزدیک جمہوریت کا معنیٰ یہ ہے کہ انہیں اقتدار ملے اور اگر عوامی فیصلہ اس کے برعکس ہے تو جمہوریت کی تشریح ان کے سامنے بدل جاتی ہے اور وہ پھر دشمن کے آلہ کار کے طور پر استعمال ہوجاتے ہیں۔ اسی مناسبت سے نابلس کی النجاح یو نیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر عبد الستار قاسم نے پیر کے روز مرکز اطلاعات فلسطین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رام اللہ انتظامیہ کو اقصیٰ مسجد اور دیگر مسلم مذھبی مقامات اور فلسطینی خواہشات سے اپنے مفادات زیادہ عزیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رام اللہ میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے اجلاس میں رکاوٹ ڈال کر رام اللہ انتظامیہ نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کو دراصل اقصیٰ مسجد اور دیگر مذھبی مقامات پر حملے جاری رکھنے کا گرین سگنل دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن گرہوں نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی وہ ایکتا اور اتحاد کا صرف نعرہ لگا رہے ہیں عملاََ وہ انہی لوگوں کا راستہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو انہیں پیسہ دے رہے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.