• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

” فلسطینی قیدیوں کو یومیہ پانی کے ساتھ صرف ایک روٹی دی جاتی ہے”

جمعہ 22-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoners111

قابض اسرائیل کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کےساتھ بدسلوکی کا ایک نیا اسکینڈل منظرعام پر آیا ہے. فلسطین میں انسانی حقوق کے لیےسرگرام تنظیم "کلب برائے وکلاء اسیران” نے انکشاف کیا ہے کہ تاریخی فلسطینی شہر الخلیل میں قائم "عتصیون” جیل میں قیدیوں کے ساتھ نہایت غیرانسانی رویہ اپنایا گیا ہے. قیدیوں نے تنظیم کو بتایا ہے انہیں مسلسل دس روز سے دن میں صرف ایک روٹی پانی کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے. انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یہودی عملے کی جانب سے قیدیوں کو نہ صرف تشدد کا سامنا ہے ان کی قیام اور طعام کا نہایت ناقص انتظام ہے.”عتصیون” جیل کی کل 16کمرے ہیں اور ہر کمرے میں کم ازکم 12 ، 12 قیدیوں کو ٹھونسا گیا ہے کہ ہر کمرے میں چار، پانچ افراد کی بمشکل گنجائش ہے. صحت اور صفائی کا انتظام نہایت ناقص ہے. قیدیوں کو نہ توصاف کپڑے فرام کیے جاتے ہیں اور نہ ہی انہیں نہانے یا خود اپنے کپڑے دھونے کا موقع دیا جاتا ہے.وقت پر کھانا فراہم نہ کرنا صہیونی عملے کی پہلی ہی عادت تھی تاہم اب خوراک ہی کم کر دی گئی ہے. قیدیوں کی طرف سے مناسب اور بروقت خوراک کے مطالبے پر انہیں دھمکی تشدد اور دوسری جیلوں میں ڈالنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں.کلب برائے اسیران نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ،اقوام متحدہ اور ریڈ کراس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں ہونے والی بدسلوک کا سختی سے نوٹس لیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.