• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی شہری قیدیوں کے حق میں مظاہروں نے عباس ملیشیا کی نیندیں حرام کر دیں

بدھ 22-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel33

مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمودعباس کے زیر کمانڈ امریکی تربیت یافتہ سیکیورٹی فوسز کی جیلوں میں گرفتار شہریوں کی رہائی کے لیے ہونے والے فلسطین بھر میں مظاہروں نے عباس ملیشیا کی نیندیں حرام کر دی ہیں.دوسری جانب غزہ کی پٹی، مقبوضہ مغربی کنارے اور دیگر فلسطینی علاقوں میں فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں زیر حراست قیدیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور دیگر سیاسی اور مزاحمتی تنظیموں کے رہ نماٶں اور ارکان کی اسیری کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے کئی روز سے جاری ہیں. ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا کے جیل اہلکاروں نے بعض اسیران سے کہا ہے کہ وہ اپنے عزیزوں سے جیلوں میں ہونے والی صورت حال کے برعکس "سب اچھا ہے” کی رپورٹ دیں تا کہ احتجاجی مظاہروں کو روکا جا سکے تاہم قیدیوں نے عباس ملیشیا کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے. ادھر مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں اورسول سوسائٹی کے افراد نے عباس ملیشیا کی جیلوں میں مقید شہریوں کی رہائی کے لیے منگل کے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری رکھے. خیال رہے کہ عباس ملیشیا کی جیلوں میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” سمیت مختلف دیگر سیاسی اور عسکری تنظیموں کے 1000 سے زائد رہ نما اور کارکن زیر حراست ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.