• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی سام دشمن سازشوں اور دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں: الزھار

جمعہ 03-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-al-zahar4

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے مرکزی رہ نما اور سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو "سام دشمن” سمجھنے والے اور انہیں دھمکیاں دینے والے اپنے اعمال اور انسان دشمن سرگرمیوں کو دیکھیں. ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی سام دشمنی کے الزامات سے خوف زدہ نہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں فلسطین ان کا اپنا وطن ہے، جبکہ قابض صرف صہیونی اور یہودی ہیں جو سام دشمن پالیسیوں پرعمل پیرا ہیں. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمود الزھارنے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو غزہ میں اپنی کتاب "قوموں کے درمیان کوئی مستقبل نہیں” کی تقریب رونمائی سے خطاب کے دوران کیا. انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی اسماعیل بعقوب اور ابراھیم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور بنجمن نیتن یاھو اور دیگر یہودی روس، ہالینڈ اور ایتھوپیا سے آ کر فلسطین پر قابض ہوئے ہیں. یہودی ہم پر سام دشمنی کا الزام عائد کرنے کے بجائے اپنا شجرہ نسب بتائیں کہ وہ کس کی اولاد ہیں اور کہاں سے آ کر مسلط ہوئے ہیں. حماس کے رہ نما نے کہا کہ میں اپنے افکار و نظریات کا دفاع اور یہودیوں کےنظریات کا ابطال نہیں کر رہا. کیونکہ میں اچھی طرح جانتا ہوں فلسطینی حق پر ہیں اور یہودیوں کے تمام نظریات باطل ہیں. ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب کا آخری باب جیل میں تحریر کیا تاہم انہیں اس پر بھی فخر ہے کہ ابراھیم و اسماعیل علیھماالسلام کی اولاد ہیں اور فلسطین کے فرزند ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.