• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی حج وفد کی عمان کے حج وفد کے سربراہ سے ملاقات

بدھ 25-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ismail-haniya8 فلسطین کی آئینی حکومت کے وفد نے حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں عمان کے حج وفد کے سربراہ ڈاکٹر کھلان بن نبھان خروصی سے ملاقات کی اور انہیں غزہ کی صورت حال اور فلسطینی حکومت کی جانب سے حاجیوں اور فلسطینی عوام کے لئے پیش کئے جانے والے پروگرام سے آگاہ کیا- فلسطینی وفد کے سربراہ وزیراوقاف ڈاکٹر طالب ابو شعر نے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کی جانب سے عمان کی حکومت کو نیک خواہشات پہنچائیں اور مسئلہ فلسطین کی حمایت اور مدد پر عمانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا – طالب ابو شعر نے فلسطینی وزارت اوقاف کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ گرمیوں کی چھٹیوں میں قرآن کیمپ کا انتظام کیاگیا جس میں دو ہزار مرد و خواتین نے قرآن کریم کا حفظ مکمل کیا- غزہ میں وزارت اوقاف کے تحت 36زکوة کمیٹیاں کام کررہی ہیں – جوغریبوں اور محتاجوں میں سامان کی صورت میں اور نقدی امداد تقسیم کرتی ہیں- وزارت اوقاف غزہ میں 750 مسجدوں کی دیکھ بھال کر رہی ہے – طالب ابو شعر نے کہاکہ وزارت اوقاف نے مسجد اقصی اور بیت المقدس سے اظہار یکجہتی کے لئے ملین دستخط مہم شروع کی – جس میں مسجد اقصی کے لیے اظہار یکجہتی اور بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازش کے خلاف دستخط لئے گئے- وزیراوقاف نے غزہ جنگ میں مسجدوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کہاکہ صہیونی جارحیت کے دوران 46 مسجدیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جبکہ ایک سو مساجد کو جزوی نقصان پہنچا- تباہ ہونے والی مساجد اور وزارت اوقاف کی عمارتوں کی تعمیر نو کا تخمینہ دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہے -اس موقع پر عمان کے حج وفد کے سربراہ نے فلسطینی عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کی ہر سطح پر مدد جاری رکھے گا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.