• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیران کو رہائی کے بعد مغربی کنارا بدر کرکے غزہ بھیجنا غیر قانونی ہے – فراوانہ

منگل 19-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-old-woman فلسطینی اسیران کے امور کے ماہر عبدالناصر فراوانہ نے کہاہے کہ اسرائیلی حکومت نے انتفاضہ اقصی 2000ء کے بعد سے 79فلسطینی اسیران کو شہر بدر کرکے مغربی کنارے سے اردن اور غزہ کی پٹی بھیجا ہے- عبدالناصر فراوانہ نے متنبہ کیاہے کہ اسیران کوملک بدر کئے جانے کے معاہدے کو منظور نہ کیا جائے ، اسیران کو ملک بدر خواہ معاہدے کی وجہ سے کیا جائے ہر حالت میں غیر قانونی ہے – عبدالناصر فراوانہ نے مزید کہاکہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کمانڈر نے سیکورٹی کے متعلق فوجی حکم 378،’’1978ء‘‘میں ترمیم کی ہے جس میں مغربی کنارے کے فلسطینیوں کو شہر بدر کرکے غزہ بھیجنے کو قانونی شکل دے دی ہے – عبدالناصر فراوانہ نے یہ بیان ان اسرائیلی دھمکیوں کے بعد جاری کیا – جس میں ان 14فلسطینیوں کو مغربی کنارے بدر کرکے غزہ بھیجنے کا کہاگیا جن کی مدت قید ختم ہوگئی ہے- اسرائیلی حکومت ان قیدیوں کو رہا کرنے کو مسترد کرتی ہے اور انہیں غزہ بھیجنے پر مصر ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.