• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیران پر مختلف حیلوں بہانوں سے جرمانے

ہفتہ 23-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner4 اسرائیلی جیل انتظامیہ فلسطینی اسیران پر مختلف حیلوں بہانوں سے جرمانے عائد کرتی ہے جس سے وہ پانی وبجلی کے بل ادا کرتی ہے – بعض اوقات جرمانہ 200اسرائیلی ڈالر مالیت تک پہنچ جاتا ہے- اسرائیلی حکام اسیران کو قرآن پاک کی تلاوت کرنے ، جیلر کے مزاج کے خلاف بات کرنے اور غسل کے لیے مقررہ وقت میں باتھ روم سے باہر نہ نکلنے کے بہانوں سے جرمانے عائد کرتی ہے – پرزنرز اسٹڈیز سنٹر کے ڈائریکٹر رافت محمود نے کہاہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ اسیرکو بتائے بغیر اس کے اکاؤنٹ سے رقم کا ٹ لیتی ہے- بنک میں اکاؤنٹ نہ ہونے کی صورت میں اسیرکے ورثاء کو تنگ کیا جاتا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.