• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیر گزشتہ تین برس سے ریڑھ کی ہڈی کے درد کا شکار

بدھ 16-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

husam فلسطینی اسیر اسرائیلی جیلوں میں گزشتہ تین برسوں سے ریڑھ کی ہڈی اور آنکھ میں درد کی مرضوں میں مبتلا ہے۔ اسیران کی حقوق کی محافظ تنظیم ”حسام” نے واضح کیا کہ 37 سالہ فلسطینی اسیر شوقی عودہ ابو عاز گزشتہ تین برس سے ریڑھ کی ہدی کی تکلیف میں مبتلا ہے جبکہ گزشتہ دس مہینوں سے آنکھوں کی تکلیف میں بھی مبتلا ہیں۔ اسرائیلی جیل انتظامیہ ان کے علاج سے بے پرواہ ہے۔ اہل خاندان کو شوقی عودہ سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں۔ شوقی عودہ کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملاقات کے لیے وکیل کرنے کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا جو ابھی تک منظور نہیں ہوا۔ اسیر کی اہلیہ اور بہن نے بتایا کہ گزشتہ چھ برس سے وہ ملاقات سے محروم ہیں۔ انہیں شوقی عودہ کی زندگی خطرے میں محسوس ہوتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.