• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیر کی مدت اسیری میں چار ماہ کی توسیع

پیر 18-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner3 اسرائیلی فوجی عدالت ’’عوفر‘‘ نے بیت اللحم کے فلسطینی اسیر محمود کریم عیاد کی مدت قید میں چار ماہ کی توسیع کردی- ذرائع کے مطابق محمود کریم کو نابلس کے الدھیشہ کیمپ میں واقع ان کے گھر سے 16 ستمبر 2009ء کو اغوا کیا گیا تھا- قبل ازیں وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پانچ سال تک قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرچکے ہیں- انہیں گزشتہ برس ہی رہا کیا گیا تھا لیکن رہائی کے کچھ عرصے بعد دوبارہ اغوا کرلیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.