• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کے آئندہ صدر، محمد دحلان

اتوار 11-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-dahlan-palestine فتح کے رہنما محمد دحلان اپنے آپ کو فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے منصب کے لیے تیار کررہے ہیں- اردن کے صحافی شاکر جوھری نے الجزیرہ ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ محمد دحلان کو فلسطینی صدارت کے لیے امریکا اور اسرائیل کی طرف سے منظوری حاصل ہوگئی ہے- شاکر جوھری نے کہا کہ محمد دحلان کے قریبی ساتھی نے انہیں محمد دحلان کی بات نقل کی ہے کہ محمود عباس کا کام صرف فائلوں پر دستخط کرنا رہ گیا ہے- محمد دحلان عملی طور پر اپنے آپ کو فلسطینی اتھارٹی کے صدر سمجھتے ہیں- اردن کے صحافی نے کہا کہ محمد دحلان کے مطابق انہیں امریکی منظوری حاصل ہوگئی ہے- محمد دحلان آئندہ انتخابات میں فتح کی طرف سے صدارتی امیدوار ہوں گے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.