• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کا رچرڈ فالک سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

richard-falk-the-uns-special-rapporteur-on-human-rights-in-the-palestinian-territories فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ فالک سے اپنا منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا- رچرڈ فالک نے اخباری بیان میں کہاکہ ’’فلسطینی اتھارٹی نے اس دعوے کے ساتھ مجھ سے اپنے منصب سے علیحدہ ہونے کا مطالبہ کیا ہے کہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا- ‘‘ رچرڈ فالک نے فلسطینی اتھارٹی کے مطالبے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے عہدے سے علیحدہ ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے اور غیر جانبدارانہ طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے- فلسطینی اتھارٹی کو چاہیے کہ وہ ان پر غیر ضروری دباؤ نہ ڈالے- واضح رہے کہ رچرڈ فالک نے غزہ جنگ کے متعلق اپنی رپورٹ میں واضح کیاتھاکہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی عوام اور شہری عمارتوں کو ٹارگٹ کیا- فلسطینی اتھارٹی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کونسل میں اس رپورٹ پر بحث کو اس دعوے کے ساتھ ملتوی کردیا کہ اس سے فلسطینی مفادات کو نقصان ہوگا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.