• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فریڈم فلوٹیلا کے سامان کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں غزہ لانےکی تیاریاں

بدھ 16-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla

مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کے امن مندوب رابرٹ سیری نے کہا ہے کہ دو ہفتے قبل عالمی امدادی بحری بیڑے "فریڈم فلوٹیلا” پر اسرائیلی حملے کے بعد قبضے میں لیے گئے سامان کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں غزہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منگل کے روز سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران اپنے بیان میں رابرٹ فسک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے فریڈم فلوٹیلا کے امدادی سامان کو غزہ لے جانے کی تجویز قبول کر لی ہے اور تل ابیب میں موجود امدادی سامان کے لیے ٹرک اور کنٹینرز تیار کیے جا رہے ہیں، جن پر یہ سامان غزہ لایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے اہلکار نے کہا کہ فریڈم فلوٹیلا کے سامان کی غزہ منتقلی کا فیصلہ ترکی اور اسرائیلی حکام کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔ ترکی کے تین امدادی جہازوں کا سامان جلد غزہ پہنچایا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.