• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فروری میں سلام فیاض نے500 ملازمین برطرف کیے

اتوار 07-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

salam-fayyad-the-head-of-the-unconstitutional-pa-government-in-ramallah6 مغربی کنارے میں فتح کی غیرآئینی حکومت کے وزیراعظم سلام فیاض کی جانب سے سیاسی بنیادوں پرملازمین کی برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گذشتہ دو برس سے سینکڑوں سرکاری ملازمین کوحماس سے تعلق کے الزام میں ملازمتوں سے محروم کیا جا چکا ہے۔ فلسطین میں ملازمین یونین کے سربراہ محمد صیام نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ سلام فیاض کی حکومت نے غزہ اور مغربی کنارے میں ان کی حکومت کے تٓحت چلنے والے اداروں کے 500 ملازمین کو ان کی نوکریوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صیام نے کہا کہ سلام فیاض کی حکومت کی جانب سے ملازمین کی برطری کا سلسلہ صرف سیاسی انتقام کی بنیاد پرجاری ہے، برطرف کیے گئے تمام ملازمین پرحماس سے تعلق کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ غزہ میں معاشی ناکہ بندی کے باعث معاشی صورت حال ابترہے ملازمین کو ان کی نوکریوں سے برطرف کرنا ایک ظالمانہ اقدام ہے۔ صیام نے وزیراعظم سلام فیاض سےمطالبہ کیا کہ وہ انتقامی سیاست کو فروغ دیتے ہوئے ملازمین کی برطرفی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے تمام برطرف ملازمین کی فوری بحالی اور ان کی روگی گئی تنخواہیں فوری طور پرجاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.