• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فتح کے رہنما اپنی توپوں کا رخ حماس کی بجائے اسرائیل کی طرف کریں: صلاح بردویل

جمعرات 04-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil-the-spokesman-for-hamass-parliamentary-bloc اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر صلاح بردویل نے فتح کے رہنماؤں کو اپنا لہجہ درست کرنے کا کہا ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ فتح کے رہنماؤں کو حماس کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے سے باز رہنا چاہیے، جس سے حالات مزید کشیدہ ہوں – فتح کے رہنما جو زبان حماس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں انہیں اس زبان کا استعمال اسرائیل کے خلاف کرنا چاہیے- فتح کو اپنی توپوں کا رخ صہیونی دشمن کی طرف موڑنا چاہیے – ان خیالات کا اظہار انہوں نے فتح کے رہنما زیادہ ابو العینین کے اس بیان کے ردعمل میں کیا جس میں انہوں نے حماس کی جانب سے فتح کے رہنما ڈاکٹر نبیل شعث کے غزہ میں حماس کے خیر مقدم کو مسترد کر دیا- زیادہ ابو العینین نے غزہ میں فلسطینی آئینی حکومت سے کسی قسم کے تعاون کو مسترد کر دیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.