• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فتح نے امریکی اسرائیلی تعاون سے حماس کے خلاف میڈیا مہم شروع کر رکھی ہے: حماد

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fathi-hammad-hamas-interior-minister2 فلسطین کی آئینی حکومت کے وزیر داخلہ فتحی حماد نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے امریکا اور اسرائیل کی مدد سے حماس کے خلاف بدترین میڈیا مہم شروع کر رکھی ہے- انہوں نے غزہ میں پولیس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی حماس کے خلاف میڈیا مہم چلا کر مالی بدعنوانیوں کے ان واقعات کو پس منظر میں لے جانا چاہتی ہے جس کی زد فلسطینی اتھارٹی اور فتح کے رہنما ہیں- انہوں نے کہاکہ فلسطینی اتھارٹی اپنی پراگندہ مہم کے ذریعے عوام کو حماس سے بددل نہیں کرسکتی- وہ فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں کے کرتوت جانتی ہے- واضح رہے کہ فتح نے حالیہ دنوں میں اپنی ویب سائٹ پر غزہ میں حماس کی حکومت کے متعلق بد عنوانیوں کے من گھڑت واقعات پیش کیے ہیں- فتح کی ویب سائٹ پر حماس کے رہنماؤں میں اختلافات پائے جانے کا بھی دعوی کیا گیا ہے- فتحی حماد نے حماس کے خلاف پروپیگنڈہ کی ذمہ داری فتح کے رہنما محمد دحلان پر عائد کی ہے- انہوں نے کہا کہ فتح کی ویب سائٹ پر جو من گھرٹ واقعات پیش کیے جارہے ہیں اس کے پیچھے محمد دحلان کا ہاتھ ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.