• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے90فیصد شہری آلودہ پانی پینے پرمجبورہیں

ہفتہ 03-08-2019
in Uncategorized
0
غزہ کے90فیصد شہری آلودہ پانی پینے پرمجبورہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسلطین کے محصور شہرغزہ کے تقریبا دو ملین فلسطینیوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، اگرپانی کی فراہمی کے ہنگامی اقدامات نا کئے گئے توپینے کے پانی کی بدترین قلت کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی غیرقانونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پرہرطرح کے مظالم جاری ہیں، گھروں کی مسماری، انتظامی قید، قتل عام، خواتین اور بچوں کو گھروں سے اغواکرلینا، سیکیورٹی کے نام پر گھروں میں لوٹ مار اور فلسطینیوں کو زدوکوب کرناتومعمول ہے اب اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لاکھوں شہریوں پرزمین مزید تنگ کردی گئی ہے اسرائیلی آبی جارحیت سے 15 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے پانی کی فراہمی کا نظام ویسے ہی خستہ حالت میں تھا جو مزید ابتر ہوچکا ہے۔

وزارت صحت نے غزہ میں بگڑتی ہوئي انسانی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے پانی کے ذخائر کے آلودہ ہونے، اس علاقے کی آبادی میں تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہونے ، اسرائیل کی جانب سے اس علاقے کے پانی کی چوری، طویل ترین ناکہ بندی، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے پانی کے ذائر میں سیوریج کے پانی کی آمیزش اور بارشوں کی کمی کی وجہ سے اس علاقے کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

وزارت صحت کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں صرف تین فیصد فلسطینیوں کو صاف پینے کے پانی تک دسترس حاصل ہے90 فیصد بد ترین آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جبکہ دیگر سات فیصد درمیانے درجے کا پانی حاصل کرنے کے قابل ہیں

Tags: پانی کی بدترین قلت کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔تین فیصد فلسطینیوں کو صاف پینے کے پانی تک دسترس حاصل ہےغزہ کے پانی کے ذخائر کے آلودہ ہونےغزہ کے90فیصد شہری آلودہ پانی پینے پرمجبورہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.