• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے گرد زیرزمین آہنی باڑ کا مقصد حماس کو کمزور کرنا ہے: ٹائمز

منگل 22-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

steel-wall-on-gaza-borders امریکی اخبار لاس اینجلس ٹآئمز نے مختلف سیاسی اور عسکری تجزیہ نگاروں کے حوالے سے تیار کردہ اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے پٹی اور مصر کے درمیان زیرزمین آہنی باڑ لگانے کا مقصد اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو کمزور کرنا اور اسرآئیل کو خوش کرنا ہے۔ مصر، اسرائیل امریکا اور فلسطینی اتھارٹی کا خیال ہے کہ آہنی دیوار لگانے سے حماس کے زیرانتظام مزاحمت کار مصر سے غزہ کی جانب اسلحہ کی اسمگلنگ نہیں کر سکیں گے۔ حکام کا خیال ہے زمین کے اندر گہرائی تک لوہے کے بلاک اور گارڈر نصب کرنے سے مزاحمت کاروں کو سرنگیں کھودنے سے روکا جا سکے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تین میٹر گہری اس باڑ کی تعمیر سے عرب دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عرب ممالک کے بیشتر تجزیہ نگار اس باڑ کو مصر کی امریکا اور اسرائیل سے دوستی کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں جبکہ ان کا یہ بھی کہنا ہے اس باڑ سے غزہ کی ڈیڑھ ملین آبادی پر نہایت منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اس دیوار کی تعمیر کی مخالفت ایک فطری امر ہے تاہم مصر میں بھی عوام سطح پر اس فیصلے کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ادھر مصری پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے بھی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس دیوار کی نوعیت اور قانونی حیثیت واضح کریں، کیونکہ دیوار کی تعمیر سے آیا مصر کو فائدہ پہنچ رہا ہے یا اسرائیل کو۔ اخبار لکھتا ہے کہ غزہ کے گرد آہنی باڑ لگانے کا ایک مقصد حماس کو قیدیوں کے تبادلے سے متعلق کسی فارمولے پر متفق کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.