• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے واحد پاور سٹیشن نے جمعہ سے کام کرنا بند کر دیا

ہفتہ 06-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gazas-only-power-plant فلسطینی پاور اتھارٹی (پی پی اے) نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ وادی کا واحد پاور سٹیشن فیول کی عدم موجودگی کے سبب جمعہ کی شام سے کام کرنا بند کردے گا ۔ پی پی اے انتظامیہ نے اس سلسلے میں غزہ میں محکمہ صحت عامہ،میونسپل انتظامیہ اور ڈاک وتار محکمے کے اداروں کو اس سلسلے میں آگا ہ کیا ہے تاکہ وہ متبادل انتظامات کر سکیں۔ پی پی ایانتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاور سٹیشن سے بجلی کی معطلی سے 60%بجلی کی کمی واقع ہو گی ۔ یہ کمی موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے 70%تک جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ رام اللہ کی فلسطینی انتظامیہ کی درخواست پر یورپی یونین نے غزہ پاور سٹیشن کے فیول کے اخراجات کی رقم روک لی جس وجہ سے غزہ کا پورا شہر تاریکی میں ڈوبا ہے اور ساتھ ساتھ معاشی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے عباس انتظامیہ کو اس ساری صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.