• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے نوجوانوں کو حماس مخالف کرنے کیلئے دس لاکھ ڈالرز مختص

بدھ 16-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas31

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے رہنما نبیل عمرو نے زور دے کر کہا کہ مغربی کنارے میں مفاہمت کے حق میں کامیاب مظاہروں کے بعد فتح نے غزہ کے نوجوانوں کو حماس کے خلاف احتجاج پر آمادہ کرنے کے لیے دس لاکھ ملین ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نبیل عمرو نے بتایا کہ فلسطینی مفاہمت کے حصول کی خاطر گزشتہ روز غزہ اور مغربی کنارے میں نوجوانوں کے کامیاب احتجاجی مظاہروں کے بعد فتح کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اور وہ نوجوانوں کے احتجاجی مارچ کو غزہ میں حماس کے خلاف موڑنا چاہتی ہے۔ ویب سائٹ ’’یوتھ لبریشن نیٹ ورک‘‘ نے منگل کے روز نبیل عمرو کے حوالے سے بتایا کہ فتح کے ہاتھ سے غزہ مکمل طور پر نکل چکا ہے لہذا اب وہ یہاں پر خون کی ندیاں بہانے کے درپے ہو گئی ہے۔ بہ قول عمرو فتح حکومت کے تمام شعبوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ ہرشعبے میں بے پناہ کرپشن کے بعد اب اس کا مزید چلنا آسان نہیں رہا، اسے چاہیے کہ پہلے مغربی کنارے کی داخلی صورتحال پر قابو پائے اس کے بعد غزہ یا کسی دوسرے مقام کی جانب دیکھے۔ انہوں نے کہا ہر فلسطینی کو اپنے انفرادی تحفظات اور مشکلات کو ایک جانب رکھ کر قومی ذمہ داریوں کی ادائیگی کی طرف متوجہ ہونا ہو گا۔ انہوں نے مالی و مادی ترغیب کے بل بوتے پر نوجوانوں کو سڑکوں پر لانے کی پالیسی کو مسترد کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.