• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے لیے یورپی امدادی قافلہ ترکی پہنچ گیا، شاندار استقبال

بدھ 16-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-aid-convoy-welcomed-by-turkish-people برطانیہ سے اتوار کے روز غزہ کے لیے عازم سفر ہونے والا امدادی قافلہ منگل کے روز یونان کے راستے ترکی پہنچ گیا۔ جہاں ترکی میں مقیم فلسطینی شہریوں، انسانی حقوق کے نمائندوں اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے قافلے کے شرکاء کا پرتپاک استقبال کیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ترکی اور یونان کی درمیانی گذر گاہ "بسالا” میں یورپی امدادی قافلے کی ترکی کی سزمین میں داخل ہونے کے موقع پر ہزاروں افراد نے اس کا استقبال کیا۔ ادھرامدادی قافلے میں مزید امدادی سامان شامل کرنے کے لیے ترکی کی ایک رفاہی تنظیم "آئی ایچ ایچ”نے مختلف مقامات پرعوامی اجتماعات کا انعقاد کیا، جہاں قافلے میں امدادی سامان شامل کرنے کے لیے لوگوں سے سامان اور فنڈز اکٹھا کیا گیا۔ اس موقع پر ترکی کی "انسانی حقوق کمیٹی اور ایڈ فارھیومنیٹی” کی چیئرپرسن بولنٹ یلڈرم نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے شہریوں نے امدادی قافلے میں شمولیت کر کے دل کھول کر امداد دی ہے، اس حوالے سے ترکی کے شہریوں کی طرف سے جمع کیا گیا سامان 80 گاڑیوں کے ساتھ امدادی قافلے میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ وہ انقرہ اور استنبول سمیت دیگر بڑے شہروں سے امدادی سامان اکٹھا کرنے کے لیے بدھ کے روز بھی پریس کانفرنس کریں گی۔ جبکہ جمعرات کے روز قافلے کے غزہ کے لیے روانگی کے موقع پر ترک پارلیمنٹیرینز کی قافلے کے شرکاء سے ملاقاتیں کرائی جائیں گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.